طولہ بندش
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - اینٹ کی چنائی کا ایک طریق کار جو نصف اینٹ کی دیواروں میں استعمال ہوتا ہے اس میں چہرے کی تمام اینٹیں طولوں کی طرح لگائی جاتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - اینٹ کی چنائی کا ایک طریق کار جو نصف اینٹ کی دیواروں میں استعمال ہوتا ہے اس میں چہرے کی تمام اینٹیں طولوں کی طرح لگائی جاتی ہیں۔